ویڈیو

« ہوم

ویڈیو: وزیر اعلیٰ یوگی کی ریلی میں مسلم خاتون کا زبردستی اتروایا گیا برقع

منگل کو بلیا میں وزیراعظم یوگی کی ایک ریلی منعقد ہوئی۔ ریلی گراونڈ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ دریں اثنا، سائرہ نامی ایک خاتون برقع میں وہاں پہنچی ۔ اسے دیکھتے ہی تین خاتون پولیس اہلکاروں نے اسے روک دیا۔ خواتین پولیس اہلکار نے برقعہ کو اتارنے کے لئے کہا۔ اس پر سائرہ نے برقع کے اوپری حصے کو اتار دیا اور اپنا سر ساڑی کے پلو سے ڈھک لیا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Nov 23, 2017 11:22 AM IST

منگل کو بلیا میں وزیراعظم یوگی کی ایک ریلی منعقد ہوئی۔ ریلی گراونڈ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ دریں اثنا، سائرہ نامی ایک خاتون برقع میں وہاں پہنچی ۔ اسے دیکھتے ہی تین خاتون پولیس اہلکاروں نے اسے روک دیا۔ خواتین پولیس اہلکار نے برقعہ کو اتارنے کے لئے کہا۔ اس پر سائرہ نے برقع کے اوپری حصے کو اتار دیا اور اپنا سر ساڑی کے پلو سے ڈھک لیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین