اداکارہ عرفی جاوید نے اب ایسی چیز سے بنا ٹاپ پہن کر پوز دیا کہ تصاویر دیکھ کر سبھی کا سرچکرا گیا۔
اداکارہ عرفی جاوید اپنے اترنگی ڈریس سے انٹرنیٹ پر سنسنی پھیلاتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے کچھ ایسا پہن لیا ہے، جس کو دیکھ کر لوگوں کا سر چکرا گیا ہے ۔
اب اداکارہ نے چیونگم سے بنا ٹاپ پہن کر ہر کسی کو حیران کردیا ہے ۔
حال ہی میں عرفی جاوید نے چیونگم سے بنی ڈریس پہنی۔
اداکارہ نے چیونگم سے بنا ٹاپ پہن کر انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں۔
تصاویر میں عرفی جاوید کو چیونگم سے بنا ٹاپ پہن کر کاوچ پر بیٹھ کر کیمرے کیلئے پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ نے ٹاپ کے ساتھ گرے کلر کا پینٹ پہن رکھا ہے۔ سلیک ہیئر بن اور منیمل میک اپ کے ساتھ عرفی نے اپنے لک کو مکمل کیا ہے۔
ان تصویر کو شیئر کرتے ہوئے عرفی جاوید نے کیپشن میں لکھا: دی ببلگم ٹاپ ، چیونگم سے بنا ہوا ہے ۔
یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے اور بگ باس او ٹی ٹی جیسے ٹی وی شوز میں نظر آچکیں اداکارہ عرفی جاوید آج اپنے فیشن سینس کیلئے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔
عرفی جاوید کبھی اپنے بولڈ لکس سے موضوع بحث میں رہتی ہیں تو کبھی عجیب و غریب ڈریس پہن کر لوگوں کو حیران کردیتی ہیں ۔